نماز کی بے حرمتی کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا

مظفر گڑھ(قدرت روزنامہ) سوشل میڈیا پر نوجوان کی نماز کی بے حرمتی کی ویڈیو وائرل ہو گئی جس پر صارفین نے سخت ردِعمل کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان کسی تقریب میں موجود ہے اور نماز کی ادائیگی کی طرح ڈانس کرتا پے۔سوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آئی تو دیکھنے والے آگ بگولا ہو گئے۔سوشل میڈیا پر صارفین نے نوجوان کے اس عمل پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔
ایک صارف نے سخت ردِعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ہماری درخواست ہے اس نوجوان کو فوری گرفتار کرکے سخت سزا دیں۔ برائے مہربانی اگر ان افراد کو کوئی جانتا ہے تو متعلقہ اداروں کی رہنمائی کریں تاکہ یہ گرفتار ہوسکے۔
سوشل میڈیا پر صارفین نے #بےشرم_انسان_کوگرفتارکرو کا ٹرینڈ بھی بنایا۔

۔پنجاب حکومت نے معاملے پر فوری ایکشن لیا ہے۔پنجاب حکومت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نعوذ باللہ نماز کا مذاق اڑانے والے نوجوان کی ویڈیو پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سخت نوٹس لیا۔ ملزم آصف کو شاہ جمال مظفر گڑھ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم آصف کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔

Recent Posts

جعلی پارلیمنٹ سے ترمیم کرانا زیادتی ہے، مولانا فضل الرحمٰن

پشاور(قدرت روزنامہ) جمیعت علمائے اسلام کے نومنتخب امیر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ…

2 hours ago

سوشل میڈیا اور فلموں کا اثر ‘ پاکستان میں لرزا خیز واردات 15 سالہ بچے نے 13 سالہ بچے کو کیسے قتل کیا ؟

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) کوئٹہ میں 10 روز قبل ہزارہ تاؤن کے علاقے میں 6 سالہ بچے…

2 hours ago

6 وزارتیں، ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگ زیب نے وفاقی حکومت کی 6 وزارتیں…

2 hours ago

دانیا شاہ کے ساتھ وائرل ویڈیو میں اجنبی شخص کی شناخت ہوگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے اہلیہ کی…

2 hours ago

ہانیہ عامر کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنا…

3 hours ago

حکومت کو پنڈی معاہدے کی خلاف ورزی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، حافظ نعیم

کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ فلسطین کے دو…

3 hours ago