مہنگائی کنٹرول نہ ہوئی تو احتجاج پر مجبور ہونگے،عوامی رد عمل

کراچی (قدرت روزنامہ)سکول جانے والے بچوں کا ناشتہ بھی مہنگا کردیا،ناشتہ میں استعمال ہونی والی بیکری آئٹم کے ریٹس میں 10 فیصد تک اضافہ رس ، بریڈ ، پراٹھا ،فروٹ بن، کیک رس اور کیک کی قیمتیں بھی دس سے پندرہ روپے تک بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، مہنگائی نے ہر آدمی کے گھر کے کچن کا خرچ بری طرح متاثر کیا ہے ، شہری مہنگائی کنٹرول نہ ہوئی تو عوام احتجاج پر مجبور ہوگی۔ بڑی بریڈ 10 روپے اضافہ سے 130 روپے ، چھوٹی بریڈ 5 روپے اضافہ سے 70 روپے ، براون بریڈ کی قیمت 85 روپے سے بڑھا کر 90 روپے کردی گئی۔

بیس پراٹھوں کا پیکٹ 70 روپے اضافہ کے ساتھ 520 روپے کا، پانچ پراٹھوں کا پیکٹ 20 روپے اضافہ سے 140 روپے کا، فروٹ کیک پندرہ روپے اضافہ سے 115 روپے کا ، پلین کیک 100 روپے سے بڑھا کر 110 روپے کا کردیا گیا۔ رس کا چھوٹا پیکٹ 5 روپے اضافہ سے 80 روپے ،بڑا رس کا پیکٹ 150 روپے سے بڑھا کر 160 روپے، براون رس کا پیکٹ 10 روپے بڑھا کر ریٹ 100 روپے،کیک رس 80 گرام کا پیکٹ 50 روپے سے بڑھا کر 60 روپے ،فروٹ بن بھی 27 روپے سے بڑھا کر 30 روپے کا فروخت ہوگا ۔

Recent Posts

وی پی این کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کا فتویٰ غلط ہے، مولانا طارق جمیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…

31 mins ago

مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، علی محمد خان نے عمران خان کی رائے بتا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…

6 hours ago

احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے، رانا ثنا اللہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…

7 hours ago

ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فوری فائدہ اُٹھائیں، دبئی حکام کی غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…

7 hours ago

امبانی خواتین کی مہندی لگوانے کی فیس سن کر ہوش اڑ جائیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا‎ بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت ‏آرٹ اور…

7 hours ago

پی ٹی اے نے 8 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…

7 hours ago