حجاب پہننا منع ہے کیونکہ ۔۔ کونسے27 ملکوں میں حجاب پہننے پر پابندی لگا دی گئی

(قدرت روزنامہ)یورپ میں خواتین کے کام کے دوران تمام کمپنیوں میں حجاب کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، یہ پابندی یورپ کی اعلیٰ عدالت نے جمعرات کو لگائی ہے، اعلیٰ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ تمام کمپنیاں اپنے ملازمین کو ظاہری علامت کے طور پر یا کسی مذہبی ، سیاسی اور نظریاتی علامت کے استعمال سے روک سکتی ہے۔یورپی یونین کے 27 رکن ممالک سے لکسمبرگ میں قائم اس ٹریبونل نے کہا ہے کہ کمپنیاں یہ خود اب طے کریں کہ اس پابندی کا اطلاق ان کے ادارے میں کس حد
تک ضروری ہے اس کے علاوہ عدالتی فیصلے میں کمپنیوں کو یہ ہدایت بھی کی گئی ہے کہ کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے اپنے ملازمین کے حقوق اور مذہبی آزادی کا بھی خیال رکھتے ہوئے ملکی قانون بھی مد نظر رکھا جائے۔واضح ر ہے کہ یہ کیس جرمنی سے تعلق رکھنے والی 2 خواتین کی طرف سے دائر کیا گیا تھا جنہیں دفتر میں اسکارف پہننے کی وجہ سے معطل کر دیا گیا تھا۔

Recent Posts

پنڈی؛ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا گرفتار

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو گرفتار کرلیا…

2 mins ago

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) احتجاج کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان…

10 mins ago

راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ)سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی…

36 mins ago

والدین کے بغیر شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام کے خلاف درخواست

کراچی(قدرت روزنامہ) اورنگی ٹاؤن کی طالبہ نے شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام…

46 mins ago

رواں سال کا 24واں پولیو کیس حیدرآباد سے رپورٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں سال کا 24واں پولیو کیس سندھ کے ضلع حیدرآباد سے رپورٹ…

1 hour ago

کنول آفتاب اور ذوالقرنین یوٹیوبر بننے پر کیوں مجبور ہوئے؟ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ) کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر دو مشہوریوٹیوبرزجوڑی ہیں، جن کے پاکستان میں…

1 hour ago