ناظرہ لازمی ہوگا اور ۔۔ جانیئے کس صوبے میں قرآن کی تعلیم اسکولوں میں لازمی قرار دے دی گئی؟

(قدرت روزنامہ)قرآن پاک کا علم حاصل کرنا ہر مسلمان کا اولین فرض ہے اور والدین اپنے بچوں کو چھوٹی عمر سے ہی قرآن کی تعلیم دلواتے ہیں ، بچے صبح اسکولوں کو جاتے ہیں اور پھر ظہر کی نماز کے بعد مدرسے میں قرآنِ پاک کی تعلیم حاصل کرتے ہیں یوں بچوں کا سارا دن پڑھائی میں مصروف رہتا ہے، لیکن اب پنجاب حکومت میں پہلی سے پانچویں جماعت تک ناظرہ قرآن پاک کی تعلیم کو لازمی مضمون قرار دے دیا گیا ہے۔اس حوالے سے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جس
کے مطابق سرکاری، نجی اسکولوں میں پہلی سے پانچویں جماعت تک قرآن پاک کی ناظرہ تعلیم لازمی ہوگی۔ اسکولوں میں ناظرہ قرآن کی تعلیم کا آغاز آئندہ تعلیمی سیشن 2021-22 سے ہوگا۔ پہلی سے تيسری جماعت تک ہفتے ميں تین دن کلاسز جبکہ چہارم اور پنجم ميں ہفتے میں چار کلاسز ہوں گیاور 50 نمبر کا سالانہ امتحان بھی لیا جائے گا۔اس نوٹیفیکیشن سے بچوں کے والدین بھی رضامندی کا اظہار کر رہے ہیں کہ اب سکول میں جہاں دنیاوی تعلیم ملتی ہے، ساتھ ہی دینی تعلیم بھی دی جائے گی۔ یہ پہلا موقع ہے جب کہ سرکاری سطح پر یہ اعلان کیا گیا ہے۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

6 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

7 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

7 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

7 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago