گوادر، مسافر کوچ الٹ نے کے باعث ایک شخص جاں بحق 13زخمی

گوادر(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے علاقے مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ،13زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے گوادر جانے والی مسافر بس مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹائی راڑ ٹوٹنے کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی حادثے میں ایک شخص جان بحق جبکہ 13مسافر زخمی ہوگئے واقعہ پسنی کے کلمت نامی علاقے میں پیش آیاہے حادثے میں سندھ کا رہائشی پنل ولد اللہ دتہ نامی شخص موقع پر جان بحق ہوگیا جبکہ 13کے قریب مسافر زخمی ہوگئے ہیں جن میں رفیق ولد عبدالقادر ساکن خضدار،شاہ محمدولد مولا بخش،ساکن اورناچ،جلیل احمد ولد محمدعلی ساکن نال،قمبر جان ولد خدابخش،ساکن آواران،علی دوست ولد میر محمدھسین،ساکن سندھ،عبدالعزیز ولد عبدالرحمن،ساکن خضدار،غلام مصطفی ولد نورمحمد،ساکن خضدار،سلیمان خان ولد رحیم جان ساکن کوئٹہ،عبدالکبیر ولد عبدالرحمن ساکن نال خضدار،خیرمحمد ولد مولابخش،محمدحسین ولد محمدعلی ساکن دشت اور نورخان ولد لعل محمدساکن خضدار شامل ہیں زخمیوں کو ٹراما سینٹر اور آر ایچ سی پسنی منتقل کردیاگیا۔

Recent Posts

سمی دین بلوچ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر حکومت سے جواب طلب

کراچی(قدرت روزنامہ) وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کے جنرل سیکریٹری کا نام ای سی ایل…

30 mins ago

ہمیں اپنے وسائل پر اختیار کی آئینی ضمانت دیں،محمود خان اچکزئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین ملی مشر محمود خان اچکزئی نے پشتونخوامیپ…

38 mins ago

کمپنی نے اپنی مشہور گاڑی ’ کیا سپورٹیج ‘ پر بڑی آفر لگا دی

کیا سپورٹیج خریدنے کے خواہمشند اب بغیر سود آسان اقساط پر بھی حاصل کر سکیں…

47 mins ago

اسرائیل کے حوالے سے میرا مؤقف آج بھی ماضی جیسا ہے ، بانی پی ٹی آئی

جب تک انصاف نہیں ہوگا ملک میں امن نہیں ہوگا ، صحافیوں سے غیر رسمی…

1 hour ago

مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی (قدرت روزنامہ)سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی ملاقات ہوئی…

1 hour ago

جسٹس منصور کا ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار، ججز کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات…

1 hour ago