انہوں نے کہا کہ نااہل سلیکٹیڈ ٹولہ کی نااہلیت کی وجہ سے ملکی معیشت ڈوبتی جارہی ہیں انکی ناقص پالیسیوں نے تمام اداروں کو تباہ کیا ملک تاریخ کے بدترین دور سے گزررہا ہے عوام کو اپنے حقوق کے حصول اور ناجائز حکومت سے نجات کیلئے میدان میں نکلنا ہوگا . انہوں نے کہا کہ حکمران غلط بیانی کرکے قوم کو دھوکا دے رہے ہیں مکر و فریب اور جھوٹ و غلط بیانی میں سند یافتہ حکومت کو عوام کی مشکلات کااحساس نہیں عوام حکومتی ظلم وستم سے تنگ آچکے ہیں قوم سے جھوٹ پر جھوٹ بولا جارہاہیں عوام کی درد کا مداوا کرنے کی بجائیں انہیں اشیا ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی خوشخبری دینے والے شرم وحیا کی تمام حدیں پار کرچکے ہیں . انہوں نے کہاکہ سلیکٹیڈ حکومت کو مہلت اور پی ڈی ایم قیادت کو دھوکہ دینے والے حکمرانوں کے جرم میں برابر کے شریک ہے . .
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنماء وپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ حکمران غلط بیانی کرکے قوم کو دھوکا دے رہے ہیں مکر و فریب اور جھوٹ و غلط بیانی میں سند یافتہ حکومت کو عوام کی مشکلات کااحساس نہیں عوام حکومتی ظلم وستم سے تنگ آچکے ہیں قوم سے جھوٹ پر جھوٹ بولا جارہاہیں عوام کی درد کا مداوا کرنے کی بجائیں انہیں اشیا ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی خوشخبری دینے والے شرم وحیا کی تمام حدیں پار کرچکے ہیں . ان خیالات کااظہار انہوں مہنگائی کے خلاف مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا .
متعلقہ خبریں