پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے ہنگامی اجلاس میں حکومت کے خلاف اہم فیصلے کر لئے،پی ڈی ایم نے نیب آرڈیننس کو ہائی کورٹ و سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

نمائندہ نیو نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمن کی زیرصدارت ہونے والے ہنگامی اجلاس میں مہنگائی کیخلاف جہاں پاکستان کے چاروں صوبوں میں مہنگائی مارچ کا اعلان کیا وہیں دسمبر میں حکومت مخالف لانگ مارچ کا بھی اعلان کیا گیا ۔

اجلاس میں تیرہ نومبر کراچی سترہ نومبر کوئٹہ اور بیس نومبر کو پشاور میں مہنگائی کے خلاف بڑے جلسوں کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے ، نومبر کے آخری ہفتے میں لاہور میں بڑے جلسے کئے جائیں گے ۔

دسمبر کے پہلے ہفتے میں لاہور سے اسلام آباد کی طرف مارچ کا اصولی فیصلہ بھی کیا گیا ،ذرائع کا کہنا ہے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں نوازشریف اور مولانا فضل الرحمن سخت موقف اختیار کئے ہوئے نظر آئے ۔

Recent Posts

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

45 mins ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

48 mins ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

50 mins ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

2 hours ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

2 hours ago

آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلاول بھٹو کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

2 hours ago