مافیابے نقاب ۔۔؟موجودہ مہنگائی کی ذمہ حکومت نہیں بلکہ کون ہے۔۔ وفاقی وزیرکے بیان نے عوام کی آنکھیں کھول دیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر ہوابازی چودھری سروس نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی ذمہ دار اپوزیشن نے . میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے دور حکومت کے قرضوں کا سود دینے کیلئے مزید قرضے لینے پڑ رہے ہیں جس کی بنا پر ملک میں مہنگائی ہو رہی ہے .

انہوں نے کہا گزشتہ حکومت کرپشن نہ کرتی اور قرض نہ لیتی تو آج ملک کے حالات ایسے نہ ہوتے . . .

متعلقہ خبریں