اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر ہوابازی چودھری سروس نے کہا ہے
کہ موجودہ حکومت کی ذمہ دار اپوزیشن نے ۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے دور حکومت کے قرضوں کا سود دینے کیلئے مزید قرضے لینے پڑ رہے ہیں جس کی بنا پر ملک میں مہنگائی ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا گزشتہ حکومت کرپشن نہ کرتی اور قرض نہ لیتی تو آج ملک کے حالات ایسے نہ ہوتے۔
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قدرتی آفات کے خطرات میں کمی کے…
پشاور (قدرت روزنامہ) ضلع صوابی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2 سگے بھائیوں کو…
لاس اینجلس(قدرت روزنامہ) بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا اکثر اپنی ذاتی زندگی کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزارت خزانہ اور وزارت منصوبہ بندی نے چین کے وزیراعظم لی کیانگ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایس سی او…
ممبئی(قدرت رونامہ)تلگو فلموں کے سپر اسٹار رام چرن کی سیاسی ایکشن فلم ‘گیم چینجر’ کی…