اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بنگلادیش کرکٹ ٹیم کےآل راؤنڈر شکیب الحسن پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے مطابق شکیب الحسن ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہیں اور انہیں فِٹ ہونے کے لیے تین ہفتے درکار ہیں۔چیف فزیشن
بی سی بی کا کہنا ہے کہ شکیب الحسن پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے دستیاب ہوں گے۔یاد رہے کہ اس سے قبل شکیب الحسن انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوئے تھے۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز 19، 20 اور 22 نومبر کو ہوں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اسموگ کے بحران کے پیش نظر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…