پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ تینوں ملزمان کا دوبارہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا . خیال رہے کہ اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد اور نازیبا ویڈیو بنانے کےکیس میں عثمان مرزا و دیگر ملزمان کے خلاف بھتہ خوری، جنسی زیادتی اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے . دوسری جانب پولیس کا کہنا ہےکہ متاثرہ لڑکی اور لڑکے نے آپس میں شادی کرلی ہے اور ان کے بیانات بھی قلمبند کرلیے گئے ہیں . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) عثمان مرزا کیس میں متاثرہ لڑکے اور لڑکی نے ملزمان کو شناخت کرلیا . نجی ٹی وی کے مطابق لڑکے اور لڑکی کو ہراساں کرنے کے معاملے پر اڈیالہ جیل میں 3 ملزمان کی شناخت پریڈ کی گئی جس میں متاثرہ جوڑے نے تینوں ملزمان کو شناخت کر لیا .
متعلقہ خبریں