مہنگائی پر اپوزیشن کی چیخیں نکل رہی ہیں، شہباز گل

ڈجکوٹ(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ مہنگائی پر اپوزیشن کی چیخیں نکل رہی ہیں۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان آج بھی غریب کے ساتھ کھڑے ہیں اور مہنگائی پوری دنیا میں ہے لیکن ہم لوٹ مار نہیں کر رہے۔مہنگائی پر بات کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ مہنگائی پر اپوزیشن کی چیخیں نکل رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ قانونی طور پر سندھ میں اکتوبر میں شوگر ملز چل جاتی تھی لیکن ابھی تک نہیں چلی ہیں اور سندھ

حکومت جان بوجھ کر ملز نہیں چلا رہی تاہم پنجاب میں 15 نومبر سے شوگر ملز چلنا شروع ہو جائیں گی۔شہباز گل نے کہا کہ ہم عمران خان کے ویڑن کے مطابق کسان کے ساتھ کھڑے ہیں اور چینی کے بحران پر جلد قابو پالیا جائے گا۔ ماضی کی حکومتیں خزانہ خالی کر کے گئیں تھیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ قانون کا احترام کیا ہے جبکہ ڈجکوٹ اور جالندھر میں کالجز کا قیام خوش آئند ہے اور بہت جلد ڈجکوٹ میں یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے ہے۔جالندھر ڈگری کالج میری انفرادی کاوش ہے۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ کا بغض اور دل کی بات زبان پر آگئی، نواب بگٹی اپنی سر زمین کی دفاع میں شہید ہوئے، امان اللہ کنرانی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے جمعہ کے روز…

3 mins ago

بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 24ستمبر کو طلب کر لیا گیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 24ستمبر کو طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق…

9 mins ago

کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جا ں بحق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ تفصیلات…

25 mins ago

جھل مگسی، دو گروپوں میں مسلح تصادم، 2 افراد جاں بحق ، بچہ زخمی

جھل مگسی(قدرت روزنامہ)بلو چستان کے ضلع جھل مگسی میں2گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں…

30 mins ago

وندر سے ایک شخص لاپتہ

لسبیلہ(قدرت روزنامہ)لسبیلہ کے شہر وندر سے ایک شخص کو لاپتہ کر دیا گیا، اس حوالے…

36 mins ago

جعفرآباد،محبت شاخ میں مسلح افراد کی فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق

جعفرآباد(قدرت روزنامہ)جعفرآبادکے علاقے محبت شاخ میں مسلح افرادکی فائرنگباپ بیٹا جاں بحق۔ملزمان فرارپولیس نے لاشوں…

43 mins ago