حماد اظہر نے بتایا کہ منصوبے میں روس کا شیئر 74 فیصد اور پاکستان کا 26 فیصد ہو گا . وفاقی وزیر برائے توانائی نے کہا کہ کراچی سے لاہور تک 56 انچ قطر کی پائپ لائن بچھائی جائے گی، منصوبہ 2023 میں مکمل ہو . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ روس سے گیس پائپ لائن کا معاہدہ کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر کیا ہے . نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے حماد اظہر نے بتایا کہ پاکستان نے روس کو کیپیسٹی پیمنٹ کے علاوہ اور کوئی گارنٹی نہیں دی .
متعلقہ خبریں