پاکستان کا اصل چہرہ : کراچی کے شدید رش میں ایمبولینس کو راستہ ملنے کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ آپ یقین نہیں کریں گے

کراچی (قدرت روزنامہ)روشنیوں کے شہر کراچی میں ایک شاہراہ پر ایمبولینس کو راستہ دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سڑک پر ٹریفک زیادہ ہونے کی وجہ سے گاڑیاں بہت کم سپیڈ سے چل رہی ہیں اس دوران ایک ایمبولینس سڑک پر پہنچتی ہیں تو فوری طور پر گاڑیاں ایمبولینس کے لیے راستہ خالی کرنا شروع کردیتی ہیں۔

شہریوں کی اس کاوش کے باعث ایمبولینس جلد اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہوجاتی ہے۔سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے شہریوں کے اس رویے کو خوب سراہا جارہا ہے۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل ہانگ کانگ میں مظاہروں کے دوران مظاہرین کی جانب سے ایمبولینس کو ایسے ہی راستہ دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

Recent Posts

ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں، بارش کا امکان کہاں ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے میدانی علاقے ایک بار پھر شدید گرمی کی لپیٹ میں…

29 mins ago

حبا بخاری اور شہریار منور صدیقی کی کیمسٹری شائقین کے دلوں کو بھا گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈراما سیریل ’رَد‘ میں حبا بخاری اور شہریار منور صدیقی کی کیمسٹری…

36 mins ago

پنجاب میں 530 ارب روپے کی ترقیاتی اسکیموں کو بند کرکے بجٹ صحت و تعلیم پر خرچ کیا جائے گا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب…

44 mins ago

خوشخبری، عید سے قبل پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )حکومت کی جانب سے عالمی منڈی میں پیٹرول اور ڈیزل کی…

46 mins ago

ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں تنازع کی اصل وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جس وقت عمران خان حکمران جماعت نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان…

50 mins ago

آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے کشمیری شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت کی درخواست 2…

54 mins ago