عدالت کا سرکاری ملازمین اور ان کے خاندان کیلئے بڑا تحفہ۔۔ سرکاری ملازمہ مرنےکے بعد اس کےگھر سے کسی نوکری دی جائے گی؟بڑاحکم جاری

لاہور(قدرت روزنامہ)بیوہ اور یتیم بچوں کے بعد اب رنڈووں کو بھی قواعد میں
نرمی کرکے گریڈ 11 تک کی سرکاری ملازمت مل سکے گی۔ اس مقصد کے لیےلاہور ہائی کورٹ کے ملتان بنچ نے حکومت کو ملازمت کی شرائط اور رولز 1974 میں ترمیم کا حکم دے دیا ہے۔خیال رہےکہ تقرر اور ملازمت رولز 1974کی دفعہ 17 اے کے تحت اگرکوئی سرکاری ملازم دوران ملازمت وفات پا جائے تو اس کی بیوہ یا کسی ایک بچے کو جو شرائط ملازمت پوری کرتا ہو اسے فوری ملازمت مل جاتی ہے لیکن بیوی کے انتقال کے بعد اس کا شوہر یعنی رنڈوا سرکاری ملازمت کا اہل نہیں تھا۔ اب ہائی کورٹ ملتان بنچ نے شہری محمد صدیق کی درخواست پرسیکرٹری تعلیم کو حکم دیا ہے کہ دوران ملازمت وفات پانے والی ملازمہ کے خاوند کو اس کی قابلیت کے مطابق موزوں ملازمت دی جائے۔عدالت نے حکم دیا ہےکہ حکومت اپنے رولز میں ترمیم کرے اور آئندہ بیوہ اور یتیم بچوں کے ساتھ رنڈوے کو بھی ملازمت دی جائے، رولز میں ترمیم کے بعد 40 سال عمر تک کی بیوہ ، یتیم بچہ اور رنڈوا بھی انتقال کوٹے پر سرکاری ملازمت کا اہل ہوجائےگا۔

Recent Posts

جج کو زیادہ سوال کرنا مہنگا پڑگیا، پولیس افسر نے طیش میں آکر قتل کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینٹکی پولیس شیرف نے تکرار کے دوران عدالت کے اندر چیمبر میں…

10 mins ago

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

6 hours ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

6 hours ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

6 hours ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

6 hours ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

6 hours ago