احساس راشن امداد پروگرام ، کون کون لوگ حکومتی ریلیف کے حقدار ہیں اور کیسے ریلیف حاصل کر سکتے ہیں؟ تفصیلی معلومات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے تخصیص غربت و سماجی تحفظ ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن کے لیے پیر سے ویب پورٹل فعال ہوجائے گا . ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن کے لیے پیر سے ویب پورٹل کھل جائے گا، موبائل اور شناختی کارڈ کے ذریعے رجسٹریشن کرائی جاسکے گی .

انہوں نے بتایا کہ 31 ہزار سےکم تنخواہ والے افراد احساس راشن پروگرام کے لیے درخواست دینے اہل ہوں گے . . .

متعلقہ خبریں