اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے تخصیص غربت و سماجی تحفظ ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن کے لیے پیر سے ویب پورٹل فعال ہوجائے گا۔
ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن کے لیے پیر سے ویب پورٹل کھل جائے گا، موبائل اور شناختی کارڈ کے ذریعے رجسٹریشن کرائی جاسکے گی۔انہوں نے بتایا کہ 31 ہزار سےکم تنخواہ والے افراد احساس راشن پروگرام کے لیے درخواست دینے اہل ہوں گے۔
لاہور(قدرت روزنامہ )سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف کا کہنا ہے کہ کپتان اچھا مل جائے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی…
خانیوال(قدرت روزنامہ) تحصیل کبیروالا میں مدرسے سے پڑھ کرواپس گھر جانیوالی 12 سالہ بچی کو…
لاہور ( قدرت روزنامہ)پنجاب کے میدانی علاقے شدید اور غیر معمولی دھند کی لپیٹ میں…
صوابی (قدرت روزنامہ )خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جو گھر…
لاہور (قدرت روزنامہ) نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ…