قرآن مجید کی اس چھوٹی سی سورۃ کا وظیفہ کرنے والوںکے دن پھر گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سورۃ اخلاص کا خاص وظیفہ ، اگر آپ کو کوئی بھی مسئلہ ہو گھریلو ہو یا کاروباری ہو دفتری ہو یا زمین کا مسئلہ ہویعنی روزانہ کسی بھی وقت اس عمل کو کریں تو آپ کی زندگی کی تمام مشکلات تمام پریشانیاں اس وظیفہ کے کرنے کی وجہ سے حل ہوجائیں گی سورۃاخلاص کو پڑھنے کے بے شمار فوائد ہیں یہ سورت بہت سے روحانی جسمانی اور ذہنی پریشانیوں سے نجات حاصل کرنے کا اکسیر درجہ رکھتی ہے اس عمل کو کرنے کا طریقہ کچھ اس طرح ہے سب سے پہلے دو رکعت نوافل پڑھیں اور دونوں رکعتوںمیں

ایک سو ایک مرتبہ سورۃاخلاص پڑھیں اور نوافل پڑھنے کے بعد سجدے میں گر کر گیارہ بارسورۃ اخلاص پڑھیں اور پھر سجدے سے اٹھ کر گیارہ بار سورت اخلاص پڑھیں اور پھر دوبارا سجدے میں گر کر گیارہ بار سورت اخلاص پڑھیں اور پھر سجدے سے اٹھ کر گیارہ بار سورت اخلاص پڑھیں اسی طرح گیارہ سجدے کرنے ہیںاور اسی طرح سورۃاخلاص پڑھنی ہے اور اس کے بعد گیارہ بار استغفار پڑھ لیں اور پھر گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھ لیں اور اس کے بعد اللہ سے اپنے مقصد کیلئے دعا کریں انشاءاللہ آپ کا مقصد پورا ہوگا۔

Recent Posts

اسکردو میں پانی کی قلت دُور کرنے کے لیے مقامی لوگوں نے کیا حل نکالا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسکردو میں پانی کی قلت گزشتہ سال سے ایک بڑا مسئلہ بن…

8 mins ago

بھابھی غلط فہمی دور کرلیں، وہ ایشوریا رائے جیسی بالکل نہیں دکھتیں، دانش نواز نے ایسا کیوں کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ…

32 mins ago

گورنر ویلا منڈا، بلاول اور آصف زرداری کے کہنے پر مجھے تنگ کرتا ہے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر خیبرپختونخوا کو فارغ…

45 mins ago

کیا پی آئی اے کا طیارہ واقعی غلطی سے پشاور کے بجائے کراچی میں لینڈ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…

52 mins ago

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

1 hour ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

1 hour ago