مراد سعید کی چیخیں کتابوں میں محفوظ ہیں ، فیصل کریم کنڈی نے ایسی بات کہہ دی کہ وفاقی وزیر موصلات آگ بگولہ ہو جائیں
فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ رات کی تاریکی میں پٹرول قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کے جیب پر ڈاکا مارا گیا . انہوںنے کہاکہ ملک اور عوام نالائق وزیر اعظم کی نااہلی کا عذاب برداشت کر رہا ہے . .