مراد سعید کی چیخیں کتابوں میں محفوظ ہیں ، فیصل کریم کنڈی نے ایسی بات کہہ دی کہ وفاقی وزیر موصلات آگ بگولہ ہو جائیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے مراد سعید کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مراد سعید کی چیخیں کتابوں میں محفوظ ہیں۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ عوام کو پیکیج کا جھانسہ دیکر جادو گیری کے ذریعے لوٹا جا رہا ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ رات کی تاریکی میں پٹرول قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کے جیب پر ڈاکا مارا گیا ۔ انہوںنے کہاکہ ملک اور عوام نالائق وزیر اعظم کی نااہلی کا عذاب برداشت کر رہا ہے

Recent Posts

کپتان اچھا مل جائے تو ٹیم گراؤنڈ میں پرفارم کرتی ہے: راشد لطیف

لاہور(قدرت روزنامہ )سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف کا کہنا ہے کہ کپتان اچھا مل جائے…

2 hours ago

عمران خان کی رہائی امریکہ کی مرضی پر منحصر نہیں ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی…

3 hours ago

خانیوال، مدرسے سے واپس گھر جانیوالی 12 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی

خانیوال(قدرت روزنامہ) تحصیل کبیروالا میں مدرسے سے پڑھ کرواپس گھر جانیوالی 12 سالہ بچی کو…

3 hours ago

پنجاب کے میدانی علاقے شدید اور غیر معمولی دھند کی لپیٹ میں آ گئے

لاہور ( قدرت روزنامہ)پنجاب کے میدانی علاقے شدید اور غیر معمولی دھند کی لپیٹ میں…

3 hours ago

گھر بیٹھ کر تنقید کرنیوالوں کو تحریک انصاف کا نہیں سمجھتا:علی امین گنڈاپور

صوابی (قدرت روزنامہ )خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جو گھر…

3 hours ago

قومی ٹیم بھارت سے کسی بھی ٹورنامنٹ میں میچ نہیں کھیلے گی، نجی ٹی وی کا سنسنی خیز دعویٰ

لاہور (قدرت روزنامہ) نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ…

4 hours ago