اسلام آباد (قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2023ء کے لیے انتخابی فہرستوں پر نظرِ ثانی کے انتظامات مکمل کر لیئے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق ووٹر فہرستوں کی تصدیق کا عمل آج سے شروع ہو گیا ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بتایا ہے کہ پہلے مرحلے میں انتخابی فہرستوں کی تصدیق 7 نومبر تا 6 دسمبر کی جائے گی۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ دوسرا مرحلہ 26 جنوری 2022ء سے 11 مارچ 2022ء پر محیط ہو گا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا مزید کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے میں انتخابی فہرستوں کو ڈسپلے سینٹرز میں آویزاں کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ہدایت کی ہے کہ شہری شناختی کارڈ کے مستقل یا عارضی پتے پر ووٹ ٹرانسفر کروا سکتے ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…
پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…