ٹی 20 ورلڈ کپ میں انڈیا کا اینڈ ہو گیا، فواد چودھری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ کی فتح اور افغانستان کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں انڈیا کا اینڈ ہو گیا ہے۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے بھارت کی کرکٹ ٹیم کے عالمی ایونٹ کے سیمی فائنل سے باہر ہونے پر اپنے تبصرے میں کہا ہے کہ ورلڈ کپ تو نہیں ملا مگر چائے کا کپ حاضر ہے ۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بھی بھارت کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے باہر

ہونے پر اپنے تبصرے میں کہا ہے کہ مبارک ہو بھارت، آپ نے جو گڑھا کھودا اسی میں جا گرے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جسی کرنی ویسی بھرنی۔واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے نتیجے نے بھارت کی کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل سے باہر کردیا ہے۔

Recent Posts

معروف بھارتی اداکارہ اپنے پڑوسیوں کیخلاف شکایت لے کر پولیس کے پاس پہنچ گئیں

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ روزلین خان نے حال ہی میں پولیس تھانے میں اپنی…

6 mins ago

وزیراعلی کے پی سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلی خیبر پختون خوا علی امین…

11 mins ago

بالی ووڈ میں انٹری کے بعد ہونیوالی تنقید پر بالآخر عالیہ بھٹ بھی بول پریں

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ…

11 mins ago

علی امین گنڈا پور کی زیر قیادت قافلہ لاہور جلسے کیلئے پشاور سے روانہ ، ڈنڈا بردار کارکنان بھی شامل

پشاور(قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کے لیے علی گنڈاپور کی قیادت…

21 mins ago

اسلام آباد لاہور موٹروے جزوی طور پر بند کردی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد لاہورموٹروے جزوی طور پر بند کردی گئی اسلام آباد سے…

30 mins ago

علی امین گنڈاپور کی جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں ضمانت کی درخواست خارج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور…

33 mins ago