ذرائع کے مطابق سرکاری ٹی وی نے پاکستانی فاسٹ بولر کو 1 کروڑ روپے سے زائد کی رقم کا لیگل نوٹس بھیجا . .
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شعیب اختر کو پاکستانی سرکاری ٹی وی چینل نے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا . نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پاکستان ٹیلی وڑن نے شعیب اختر کو ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا .
متعلقہ خبریں