پیٹرول آج بھی پاکستان میں سستا ہے، گورنرسندھ

کراچی(قدرت روزنامہ)گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قیمتوں کے حساب سے پیٹرول کی قیمتیں بڑھی ہیں لیکن پیٹرول آج بھی پاکستان میں سستا ہے۔ایک بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ ایم کیو ایم کی علیحدگی کی باتیں مفروضہ ہے ایم کیوایم کے دوستوں سے ملاقتیں ہوتی رہتی ہیں ایم کیوایم اپنے فیصلوں میں خودمختارہے ہمارے تعلقات بہترہیں۔انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کے پاس وافر مقدار میں گندم موجود ہے جوقیمت پنجاب، پشاور میں ہے وہ ریٹ سندھ میں بھی ہوجائیگا لیکن بتایاجائے کراچی میں 1500روپے کا20کلوآٹے کا تھیلاکیوں ہے ؟۔گورنر سندھ نے کہا کہ زیادہ

تر شوگرملز سندھ میں آصف زرداری اور ان کے دوستوں کی ہیں یہ عوامی مسئلہ ہے اسے سیاسی نہیں بنائیں۔انہوں نے کہاکہ بین الاقوامی قیمتوں کے حساب سے پیٹرول کی قیمتیں بڑھی ہیں لیکن پیٹرول آج بھی پاکستان میں سستا ہے حکومت پاکستان کے پاس اتنا پیسہ نہیں کہ سبسڈی دے۔

Recent Posts

لاہور میں پولیس مقابلے میں 72 مقدمات میں ملوث ملزم جیلا ہلاک

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب میں دہشت کی علامت سمجھا جانے والا انتہائی خطرناک شوٹر و ڈاکو اسد…

13 mins ago

سانحہ پنجگور: مزدوروں کی لاشیں ہیلی کاپٹر میں ملتان روانہ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ہدایت پر سانحہ پنجگور کے مزدوروں کی…

22 mins ago

آئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام آخری ہوگا، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے…

28 mins ago

وٹامن اے کی کمی کو پورا کرنے والا سنہری سلاد پتہ

نیویارک(قدرت روزنامہ)سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کا سنہرا سلاد پتہ تیار کیا ہے جو…

38 mins ago

راولپنڈی میں 24 گھنٹوں کے دوران 61 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 61 افراد میں ڈینگی پازیٹیو کی تصدیق کے بعد…

39 mins ago

میٹا کو لاپرواہی برتنی مہنگی پڑگئی

ڈبلن(قدرت روزنامہ) فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پر یورپی یونین کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن…

42 mins ago