سینیٹر بہرامند تنگی نے مہنگائی سے تنگ آکر سائیکل چلانا سیکھ لی، روزانہ سائیکل پر پارلیمنٹ ہائوس جانے کااعلان
. اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ گاڑی ہے لیکن پٹرول میری پہنچ سے دور ہو چکا ہے، احتجاجاً اب روزانہ سائیکل پر پارلیمنٹ ہائوس جایا کروں گا . منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ چار دیواری کے اندر ایک کھلے احاطے میں بغیر کسی سہارے کے سائیکل چلا رہے ہیں . گزشتہ دنوں بھی سینیٹر بہرا مند تنگی سائیکل پر پارلیمنٹ گئے تھے تاہم ان کی سائیکل کو ملازم نے گرنے سے بچانے کیلئے پیچھے سے پکڑ رکھا تھا . . .