سینیٹر بہرامند تنگی نے مہنگائی سے تنگ آکر سائیکل چلانا سیکھ لی، روزانہ سائیکل پر پارلیمنٹ ہائوس جانے کااعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرامند تنگی نے مہنگائی سے تنگ آکر سائیکل چلانا سیکھ لی ۔پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ پر سینیٹر بہرامند تنگی نے روزانہ سائیکل پر پارلیمنٹ ہائوس جانے کا اعلان کیا ہے۔۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ گاڑی ہے لیکن پٹرول میری پہنچ سے دور ہو چکا ہے، احتجاجاً اب روزانہ سائیکل پر پارلیمنٹ ہائوس جایا کروں گا۔منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ چار دیواری کے اندر ایک کھلے احاطے میں بغیر کسی سہارے کے سائیکل چلا رہے ہیں۔گزشتہ دنوں بھی سینیٹر بہرا مند تنگی سائیکل پر پارلیمنٹ گئے تھے تاہم ان کی سائیکل کو ملازم نے گرنے سے بچانے کیلئے پیچھے سے پکڑ رکھا تھا۔

Recent Posts

لاپتہ پی ٹی آئی وکیل انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کیلئے وکلا سرگرم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) لاپتہ وکیل اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین…

4 mins ago

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کے 2 شہربھی شامل

لاہور (قدرت روزنامہ )دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کے 2 شہر بھی شامل…

16 mins ago

این آئی سی ایچ: طبی عملے کا او پی ڈی کا بائیکاٹ، مریض اور تیماردار رُل گئے

کراچی(قدرت روزنامہ)این آئی سی ایچ میں طبی عملے کی جانب سے او پی ڈی کا…

20 mins ago

بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن کے ساتھ ایئرلائن کی ایسی حرکت کہ وہ غصے میں آ گئیں

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن نجی ایئرلائن انڈیگو کے کسی بھی اطلاع کے…

27 mins ago

پاکستانی اداکارہ رمشا خان کے بارے میں انتہائی دلچسپ معلومات سامنے آ گئیں

کراچی (قدرت روزنامہ) رمشا خان اپنی منفرد اداکاری اور پُرکشش شخصیت کے باعث پاکستان ٹیلی…

30 mins ago

پاکستان جنگ سے متاثر فلسطین و لبنان کیلیے 200 ٹن امدادی اشیا بھیجے گا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان نے فلسطین اور لبنان کے لیے 200 ٹن امدادی اشیاء بھیجنے کا فیصلہ…

31 mins ago