’انشاء اللہ ٹرافی گھر آئے گی‘،وزیراعظم آفس

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعظم آفس نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ٹویٹر پر وزیراعظم آفس کی جانب سے کی جانے والی ٹویٹ میں کہا گیا ہےکہ ’پوری قوم کو پاکستانی ٹیم پر فخر ہے، یہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی واحد ٹیم ہے جسے کوئی ٹیم اب تک شکست نہیں دے پائی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں بابر الیون کیلئے سیمی فائنل میں پہنچنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
ٹویٹ میں مزید لکھا گیا تھا کہ انشاء اللہ ٹرافی گھر آئے گی‘۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ٹونٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں سکاٹ لینڈ کو 72 رنز سے شکست دیتے ہوئے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ورلڈ کپ کے شیڈول کے حساب سے پہلا سیمی فائنل 10 نومبر کو انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین شام 7 بجے ابوظبی میں ہوگا جب کہ دوسرا میچ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 11 نومبر کو شام 7 بجے دبئی میں ہوگا ۔

Recent Posts

اسلام آباد میں خاتون انتہائی شرمناک الزام میں گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں کے اطراف…

4 mins ago

آئینی ترامیم کے نفاذ کیلئے ایک بار پھر غیر جمہوری طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے سماجی…

6 mins ago

وزیراعلیٰ اور ایم پی ایز نے صرف اپنے حفاظت کا بیڑا اٹھارکھا ہے ،کمزورطبقے کا قتل عام جاری ہے ، ٹریڈیونینز

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز کے رہنماﺅںمحمد رمضان اچکزئی، محمد رفیق لہڑی، محمد…

14 mins ago

قلات بر وقت ایمبولینس نہ ملنے کے باعث حاملہ خاتون راستہ میںہی دم توڑ گئی

قلات(قدرت روزنامہ)قلات کے علاقہ گزک میں بر وقت ایمبولینس نہ ہونے کی وجہ سے ایک…

28 mins ago

قلعہ عبداللہ،فائرنگ سے خاتون اورایک شخص قتل،2زخمی

قلعہ عبداللہ(قدرت روزنامہ)قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان عبدالرحمن زئی میں فائرنگ کا واقعہ سید عرفان…

37 mins ago

بالاچ قادر و دیگر ساتھیوں کو عدالت کے احاطے سے اغوا کرنے کی کوشش کی مذمت کرتے ہیں، بی ایس او

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے…

48 mins ago