پاکستانی ٹیم کے یو اے ای میں ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز برقرار

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے آخری میچ میں سکاٹ لینڈ کو 72 رنز سے شکست دے کر گزشتہ پانچ سال سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔ پاکستان نے 2016ء سے اب تک یو اے ای کے میدانوں میں 16 میچز کھیلے ہیں اور تمام میں ہی فاتح رہا ہے ۔ بطورِ کپتان بابراعظم اب تک یو اے ای میں ایک بھی میچ نہیں ہارے۔

پاکستان کا اگلا جوڑ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں 11 نومبر کو آسٹریلیا سے پڑے گا ۔ پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے میچ کے دوران جب ٹی وی سکرین پر اعداد و شمار دکھائے گئے تو کمنٹیٹر بایزید خان نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی شائقین ضرور چاہیں گے کہ گرین شرٹس اپنے ریکارڈ کو 18 تک لے جائیں ، یعنی سیمی فائنل اور فائنل بھی جیت جائیں اور اپنا ناقابلِ شکست رہنے کا ریکارڈ برقرار رکھیں۔

Recent Posts

190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر 9صفحات کا فیصلہ جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ…

1 min ago

سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ قائم،پہلی بار100انڈیکس 95ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل…

10 mins ago

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 14 پیسے کی کمی ریکارڈ

انٹربینک میں امریکی ڈالر277 روپے 60 پیسے پر آگیا کراچی (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے آخری…

24 mins ago

سرکاری محکموں کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام مرتب کرنےکی ہدایت

سرکاری محکمے اکتیس دسمبر دوہزارچوبیس تک ترقیاتی بجٹ کی تیاری کی ٹیمز تشکیل دیں گے…

30 mins ago

چھٹیاں بڑھادی گئیں، پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن لگے گا، مریم اورنگزیب

لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، تعمیراتی کام پر ایک ہفتے کے لیے پابندی…

42 mins ago

پہلے ٹی20 میں رضوان کی سب سے بڑی غلطی جو امپائرز کی نظروں بچ گئی

برسبین (قدرت روزنامہ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں قومی…

42 mins ago