فواد چوہدری نے بھارتی ٹیم کو جلد ایئرپورٹ پہنچنے کا طریقہ بتا دیا

دبئی (قدرت روزنامہ) گزشتہ روز نیوزی لینڈ اور افغانستان کے میچ میں کیویز کی فتح کے بعد بھارتی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ ایونٹ سے باہر ہونے پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایئرپورٹ جلد پہنچنے کا طریقہ بتایا ہے۔ فواد چوہدری نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ‘بھارت کیلئے ایک بڑی خبر‘۔

وفاقی وزیر نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ’اگر بھارت نمیبیا کیخلاف کھیلے جانیوالے آخری مقابلے میں 3 اوورز میں میچ ختم کردیتا ہے تو وہ ایئرپورٹ جلدی پہنچ سکتے ہیں‘۔
فواد چوہدری کی اس ٹرولنگ کے بعد صارفین بھی بڑی تعداد میں اپنے دلچسپ اور مضحکہ خیز تبصرے پیش کررہی ہے جب کہ متعدد نے فواد چوہدری کے اس مشورے کو بھی ری ٹویٹ کیا۔ علاوہ ازیں ٹوئٹر پر ‘بگ نیوز فار انڈیا’ بھی ٹرینڈ کررہا ہے جس کے تحت شائقین کرکٹ بھارتی ٹیم کو ٹرول کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ بھارت آج سپر 12 مرحلے میں اپنا آخری میچ نمیبیا کیخلاف کھیلے گا جو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے ہوگا۔

Recent Posts

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق سپیکر قومی و پنجاب اسمبلی کے خطوط پر قانونی ونگ سے رائے طلب کرلی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق سپیکر قومی و پنجاب…

14 mins ago

وفاق نے 18 ویں ترمیم پرعمل شروع کردیا، ساری وزارتیں ختم کردیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق نے 18 ویں ترمیم…

15 mins ago

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر لیگل وِنگ سے رائے طلب کرلی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر لیگل وِنگ سے رائے طلب…

17 mins ago

حکومت نے واضح کیا نمبر پورے ہونے کے باوجود تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ وزیرقانون نے واضح کیا کہ…

18 mins ago

انگلینڈ سےبدترین شکست، پی سی بی کا شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ)انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود…

23 mins ago

اراکین پارلیمنٹ کو اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کیلیے حتمی تاریخ دیدی گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ کو اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کے…

31 mins ago