ملک بھر میں ہڑتال اور مستقل شٹر ڈاؤن،تاجر تنظیموں کا تہلکہ خیز اعلان

بہاولنگر(قدرت روزنامہ) بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری تاجروں کو ذخیرہ اندوزی کے نام پر ہراساں کرکے دکانوں کو سیل کرنا، گرفتاریاں اور جرمانے کرنے کے علاوہ آئے روز بڑھتے ہوئے ٹیکسوں کیخلاف ملک بھر کی تاجر تنظیموں نے 29 نومبر بروز سوموار ملک گیر ہڑتال کیلئے مشاورت کا سلسلہ شروع کردیا ہے تاجروں کا کہنا ہے کہ آئے روز تاجروں پر لگائے جانیوالے ٹیکسوں سے کاروبار تباہ ہوچکے ہیں اب اپنے حق کیلئے ہم احتجاج کیساتھ ساتھ شٹر ڈاؤن کرنے پر غور کررہے ہیں جس کیلئے 29نومبر کی تاریخ پر غور کیا جارہا ہے تاجر تنظیموں کو اعتماد میں

لیکر حتمی فیصلہ کیا جائیگا 29 نومبر کی ہڑتال مکمل ہڑتال ہوگی جس میں ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو مستقل شٹر ڈاؤن رکھنے پر مشاورت کا عمل مکمل کیا جائیگا۔

Recent Posts

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ پلک سدھوانی کو قانونی نوٹس مل گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…

34 mins ago

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن محمدیوسف کے استعفے کی اندروانی کہانی سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…

51 mins ago

آئیفا ایوارڈ، شاہ رخ خان بہترین اداکار قرار پائے

ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…

1 hour ago

ہنی سنگھ کا پاکستان آنے کا اعلان

دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…

1 hour ago

کراچی؛ گڈاپ ٹاؤن کے فارم ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ، 22 نوجوان گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون…

1 hour ago

وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت،سوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…

1 hour ago