حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تیاریاں پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تیاریاں مکمل ، پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے فیصلہ کن لانگ مارچ اب دسمبر کی بجائے نومبر میں ہی ہو گا ۔ پی ڈی ایم کے مطابق لانگ مارچ نومبر کے تیسرے ہفتےلاہور سے اسلام آباد رخ کرے گا جبکہ بلوچستان اور سندھ سے آنے والے قافلے لاہور میں شامل ہو جائیں گے جس کے بعد احتجاجی قافلے اسلام آباد کا رخ اختیار کرے گا اور وہیں پر دھرنا دیا جائے گا

۔ پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ جب تک حکومت کا خاتمہ نہیں ہوتا دھرنا بھی جاری رہے گا ۔

Recent Posts

قائداعظم یونیورسٹی: طلبا کے 2 گروپوں میں تصادم، بوائز ہاسٹل خالی کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قائدِ اعظم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں طلبا کے 2 گرپوں میں تصادم کے…

5 mins ago

علی امین گنڈاپور نے فیصل کریم کنڈی کو ٹیلیفون کرکے کیا کہا؟ گورنر نے بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین…

18 mins ago

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدے…

27 mins ago

سابق دوست موجودہ سیاسی حریف: علی امین اور فیصل کریم کنڈی کی ملاقات کیسی رہی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کو کالعدم قرار دیے جانے کے…

41 mins ago

ایس سی او اجلاس: اسلام آباد میں تعطیلات، او اے لیول امتحانات کے انعقاد کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے موقع پر…

52 mins ago

ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ: پاکستان کی کتنی جامعات ٹاپ 500 میں شامل؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2025 کے ٹاپ 500 اداروں میں صرف ایک جامعہ…

1 hour ago