ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ آخری مرحلے میں داخل

دبئی(قدرت روزنامہ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ آخری مرحلے میں داخل ، سپر 12 کے آخری میچ میں بھارت نے نمیبیا کو شکست دے دی، ایونٹ کا میزبان سیمی فائنل میں پہنچنے میں ناکام رہا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کا دبئی میں اختتام ہو گیا۔

سپر 12 مرحلے کے سلسلے میں آخری میچ بھارت اور نمیبیا کے درمیان کھیلا گیا۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آخری مرتبہ اپنی ٹیم کی قیادت کی۔ بھارت نے نمیبیا کی جانب سے دیا گیا 133 رنز کا ہدف 16 ویں اوور میں 1 وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا، تاہم بھارتی ٹیم اس فتح کے باوجود سیمی فائنل مرحلے کیلئے کوالی فائی کرنے میں ناکام رہی۔

Recent Posts

بالی ووڈ کا امیر ترین خاندان جو ماضی میں پھل فروخت کرتا تھا، آج دولت کتنی ہے؟

یہ خاندان ماضی میں پھل فروخت کیا کرتا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کا سب سے…

1 min ago

بشریٰ بی بی سیاست میں قدم رکھیں گی؟ عمران خان کا اہلیہ سے متعلق بیان سامنے آگیا

عمران خان کی پارٹی تک رسائی روک دی گئی ہے، انہیں کٹ آف کردیا گیا…

20 mins ago

ایونٹ کی ” ٹرافی” کو کشمیر لے کر جانے پر بھارتی میڈیا سیخ پا ہوگیا

انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…

28 mins ago

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کے سخت موقف پر ”نیا آپشن” بھی آگیا

کچھ لو کچھ دو کی پالیسی پر غور کیا جانے لگا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز…

31 mins ago

عرفی جاوید کے نئے لباس پر مداح حیران، ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…

53 mins ago

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان سے میزبانی چھیننے کا منصوبہ بنالیا

پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…

1 hour ago