علی ظفر نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان کے معروف گلو کار اور اداکار علی ظفر نےعید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کردیا . تفصیلا ت کے مطابق معروف گلوکار علی ظفر نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے کے مداحوں کو مطلع کرتے ہوئے کہا کہ ’سب تیار ہوجاو کیونکہ ایک اور دھماکے دار آئٹم آنے والا ہے‘ .

انسٹاگر ام پر شیئر کی گئی پوسٹ کا مطابق علی ظفر کا نیا گانا عید الاضحیٰ نے موقع پر ریلیز کیا جائے گا . علی ظفر نے اپنے پیغام کے ساتھ پراجیکٹ کی تیاری کو بھی شیئر کیا ہے . . .

متعلقہ خبریں