وزیرا عظم عمرا ن خان نے سپیکر اسد قیصر کو انتخابی اصلاحات کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیرا عظم عمران خا ن کی جانب سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو انتحابی اصلاحات سے متعلق ٹاسک سونپ دیا گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصر نے ملاقات کی ہے جس میں پارلیمانی امور اور قانون سازی پر گفتگو کی گئی ہے۔

ملاقات کے دوران وزیرا عظم کی جانب سے قومی اسمبلی میں بجٹ پاس کرانے پر سپیکر کی تعریف کی گئی اور حکومت واپوزیشن کے درمیان کشیدگی ختم کرانے میں ان کے کردارکوسراہا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقا ت میں انتخابی اور نیب اصلاحات پر بھی گفتگو کی گئی جبکہ اسد قیصر نے عمران خا ن کہ اپوزیشن سے رابطے اور تجاویز سے متعلق آگا ہ بھی کیا ۔

Recent Posts

پاک فوج نے نمایاں کارکردگی پر 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو اعزازات سے نواز دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژنز کے 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو…

8 mins ago

آئین کی حفاظت میں پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا کردار ہے، ہم خوف اور مجبوری کی سیاست نہیں کرتے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

18 mins ago

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کا یوم تاسیس…

26 mins ago

پاکستان اور چین آزمائش کی ہر گھڑی میں مضبوط دوست ہیں، صدر مملکت آصف زرداری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین…

33 mins ago

پاکستان میں سوزوکی بولان کا باب بند، منی وین کا متبادل کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں مقبولیت حاصل کرنے والی گاڑیوں میں سے ایک سوزوکی بولان…

40 mins ago

مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات کی دنیا کی نظر میں کوئی حیثیت نہیں، پاکستان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر…

49 mins ago