خواتین اور بچے ہوشیار۔۔صحت کے حوالے سے تشویشناک خبر سامنے آ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) غیر متوازن خوارک سے ملک میں 2025 تک ہر دوسری عورت موٹاپے کا شکار ہو جائے گی۔ پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن نے خبردار کردیا۔ پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے مطابق سالانہ 428 ارب روپے موٹاپے سے متعلق بیماریوں پر خرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مناسب خوراک کا استعمال نہ کیا گیا تو 2025 تک ہر دوسری عورت موٹاپے کا شکار ہوجائے گی۔نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق غیر متوازن خوراک اور مشروبات کے استعمال سے پاکستانی خواتین میں موٹاپے کی شرح 38 فیصد تک پہنچ گئی ہے،

41 فیصد بالغ افراد زیادہ وزن یعنی موٹاپے کا شکار ہیں جبکہ گزشتہ 7 سال میں پاکستانی بچوں میں موٹاپے کی شرح دوگنی ہوچکی ہے۔سرکاری ادارہ پناہ نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ میٹھے مشروبات کا استعمال دل کی بیماریوں، موٹاپے اور ذیابیطس کی ایک بڑی وجہ ہے۔ سیکرٹری پناہ ثنا اللہ گھمن نے کہا کہ عوام کے لئے چینی کے میٹھے مشروبات پر ٹیکس بڑھایا جائے۔

Recent Posts

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر دی

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر…

2 mins ago

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این(VPN) کا استعمال غیر شرعی قرار دیدیا

  اسلام اآباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے وی…

4 mins ago

لاہور میں بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر میں کہیں کہیں…

9 mins ago

فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے ، آرمی چیف

پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…

2 hours ago

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں مقامی افراد میں مفت ای پاسپورٹ تقسیم کا مرحلہ شروع

چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…

2 hours ago

واٹس ایپ گروپ ایڈمن کے لیے ’لائسنس‘ اور 2500 ڈالر فیس لازمی قرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…

2 hours ago