بلی نے ننھے بچے کی کیسے مدد کی ؟ ۔۔ویڈیو دیکھ کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر پالتو جانوروں کی متعدد ویڈیوز موجود ہیں جو مالک سے وفاداری اور ان کے جان ومال کی حفاظت کرتے نظر آتے ہیں، ایک پالتو بلی کی ویڈیو سامنے آئی جس نے ننھے بچے کی مشکل آسان کردی۔ تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس 16 سیکنڈ کی ویڈیو نے صارفین کے دل جیت لئے، اکثر ایسی ویڈیوز سوشل میڈیا پر موجود ہیں جہاں بچے کچن میں کوئی نہ کوئی حرکت کررہے ہوتے ہیں جبکہ ان کی مدد کے لئے وہاں کوئی موجود نہیں ہوتا۔

ایک ایسی ویڈیو منظر عام پر آئی جس کو دیکھنے والے حیران رہ گئے جہاں بلی نے ننھے بچے کی مشکل کو آسان کردی۔سوشل میڈیا پر ننھے بچے اور بلی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ننھا بچہ فریج کے اوپر سے کوئی کھانے کی چیز اٹھانے کی کوشش کررہا ہے جبکہ بلی کھانے کی ٹیبل پر بیٹھ کر یہ سب دیکھ رہی ہے۔ کافی کوششیں کرنے کہ بعد ننھا بچہ بلی سے مدد مانگتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچے کی مدد کرنے کے لئے بلی فوراً فریج کے اوپر چڑھی اور کھانے کی چیز زمین پر پھینک دی جس کے بعد بچے نے اس کو اُٹھالیا۔

Recent Posts

اسرائیل اور بھارت کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں: صدرزرداری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا…

1 min ago

بلوچستان بھرمیں ملازمین کی تنخواہیں ڈی ڈی او ہیڈز کی سرٹیفکیٹ سے مشروط

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان بھرمیں ملازمین کی تنخواہیں ڈی ڈی او ہیڈز کی سرٹیفکیٹ سے مشروط کر…

3 mins ago

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے کرکٹر رشبھ پنت سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (قدرت روزنامہ )اروشی روٹیلا کا شمار بالی وڈ کی خوبصورت اور مشہور اداکاراؤں میں…

5 mins ago

وی سی لسبیلہ یونیورسٹی طلباء و طالبات کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ بند کرے، بی ایس او

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بی ایس او کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں تشویش کا…

11 mins ago

جہاں ضرورت محسوس ہو نیشنل پارٹی اپنی قومی ذمہ داری نبھائے گی ،ڈاکٹر مالک بلوچ

تربت(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر، سابق وزیر اعلی بلوچستان اور ایم پی اے ڈاکٹر…

21 mins ago

پرائیویٹ اسکولزالائنس کا نہم جماعت کی رجسٹریشن کیلئے (ب) فارم کی شرط ختم کرنے کا مطالبہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن الائنس کے رہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ…

45 mins ago