قومی اسمبلی اور سینٹ کا مشترکہ اجلاس جمعہ کو طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا۔اجلاس میں ملک کی سیاسی ،معاشی اور امن و امان کی صورت حال پر غورکیا گیا جبکہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 11 نومبر کو صبح 11 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس سے متعلق مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے بریفنگ دیتے ہو ءے کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی حکمت عملی پر بھی غور کیا گیا ۔

انہوں نے کہا کہ مشترکہ اجلاس میں تاریخی قانون سازی کیلئے فیصلے کیے جا رہے ہیں۔اس اجلا س میں انتخابی اصلاحات، لاء ریفارمز، الیکٹرانک ووٹنگ، ادارہ جاتی اصلاحات اور کلبوشن یادیو کیس سے متعلق قانون سازی کروائی جائیگی۔ذراءع کا کہنا ہے کہ مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی گءی ہے۔

Recent Posts

مریم نفیس نے بچے سے متعلق سوال پر سوشل میڈیا صارف کو کھری کھری سنادیں

لاہور: (قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے بچے سے متعلق…

4 mins ago

حج سستا کرنے کے لیے وزارت مذہبی امور کو پہلی کامیابی مل گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عازمین حج کے لیے حج کو سستا کرنے کے لیے وزارت مذہبی…

13 mins ago

ڈانس کا بہت شوق ہے، گلوکاری میں دلچسپی نہیں: آمنہ الیاس

لاہور: (قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے…

13 mins ago

لائبہ خان کی گلابی ساڑھی میں دلکش ادائیں مداحوں کے دلوں کو بھا گئیں

لاہور: (قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ لائبہ خان کی گلابی ساڑھی میں…

28 mins ago

بچے میری ریڈ لائن، ہر قسم کے تشدد کا تدارک کریں گے: مریم نواز

لاہور: (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بچے میری ریڈ…

34 mins ago

ریس کورس مقدمہ ، شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے وائس چیئرمین شاہ محمود…

36 mins ago