اپوزیشن نے ایوان میں بل پیش کرنے کی مخالفت کی، جس پر فوجداری قوانین ترمیمی بل 2021ء کو پیش کرنے کی تحریک پر قومی اسمبلی میں ووٹنگ ہوئی . رائے شماری میں بل کی حمایت میں حکومت ارکان پورے نہ کرسکی اور شکست کھا گئی، تاہم ڈپٹی اسپیکر نے ووٹنگ کی تعداد نہیں بتائی . . .
(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں حکومت بل پیش کرنے کے لیے رائے شماری میں شکست سے دوچار ہوگئی .
خواتین کو سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے پر سزا کی تجویز کا بل حکومتی رکن اسما قدیر نے قومی اسمبلی میں پیش کیا .
متعلقہ خبریں