اگرکشمیر میں فری اینڈ فیئر الیکشن ہوئے تو پیپلز پارٹی۔۔۔ پی پی رہنماشیری رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیر ی رحما ن نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی نہ کی گئی تو پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی . تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے ، عدالتوں میں پیش ہونا ہمار امنشور ہے، آصف علی زرداری سخت علالت کے باوجو د آج عدالت میں پیش ہوئے ہیں .

انہوں نے مزیدکہا کہ اسلام آباد میں حکومت کون چلارہا ہے آپکو پتہ ہے اہم ایشوز پر وزیراعظم کی کرسی خالی رہتی ہے، حکومت کشمیر الیکشن میں دھاندلی کرے گی . . .

متعلقہ خبریں