.
مظفر آباد(قدرت روزنامہ) پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ‘ شہریوں ‘ تاجروں اور ٹرانسپورٹروں سمیت دیگر مکاتب فکر کی جانب سے حکومتی اقدام کی مذمت ‘ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور کیا گیا اضافہ واپس لینے کا مطالبہ ‘ اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں ہوشرباء اضافے پر تمام مکاتب فکر نے شدید احتجاج کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد ریاست میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہو گیا ‘
پٹرول تاریخ کی بلند ترین سطح 119 روپے فی لیٹر پر پہنچ گیا ہے ‘ جس کی وجہ سے بدترین مہنگائی کا طوفان آ گیا ہے ‘ شہری حلقوں نے تاجروں اور ٹرانسپورٹروں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی اور کیا گیا اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے . .
متعلقہ خبریں