مظفر آباد(قدرت روزنامہ) پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ‘ شہریوں ‘ تاجروں اور ٹرانسپورٹروں سمیت دیگر مکاتب فکر کی جانب سے حکومتی اقدام کی مذمت ‘ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور کیا گیا اضافہ واپس لینے کا مطالبہ ‘ اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں ہوشرباء اضافے پر تمام مکاتب فکر نے شدید احتجاج کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد ریاست میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہو گیا ‘
پٹرول تاریخ کی بلند ترین سطح 119 روپے فی لیٹر پر پہنچ گیا ہے ‘ جس کی وجہ سے بدترین مہنگائی کا طوفان آ گیا ہے ‘ شہری حلقوں نے تاجروں اور ٹرانسپورٹروں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی اور کیا گیا اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…
کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام میں مرد…