انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی کرنسی کی اڑان جاری ، مزید اضافہ ریکارڈ ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 7 پیسے اضافہ سامنے آیا ہے ۔امریکی ڈالر 171.63 سے بڑھ کر 171.70 روپے کا ہوگیا۔گزشتہ روز انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈا لر کی قدر15پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 170.60روپے سے بڑھ کر171.65روپے اور قیمت فروخت170.70روپے سے بڑھ کر171.85روپے

ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈا لر 1.50روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالرکی قیمت خرید 172.50روپے سے بڑھ کر174روپے اور قیمت فروخت173روپے سے بڑھ کر174.50روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدر میں1.50روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید198روپے سے بڑھ کر199.50روپے اور قیمت فروخت 200روپے سے بڑھ کر201.50روپے ہوگئی جبکہ2.20روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 231.50روپے سے بڑھ کر234.20روپے اور قیمت فروخت234روپے سے بڑھ کر236.20روپے پر جا پہنچی ۔

Recent Posts

اسٹاک مارکیٹ کے بعد ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی(قدرت روزنامہ)امریکی سینٹرل بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے بعد گولڈ کی…

1 min ago

انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان ہے۔ کاروبار…

21 mins ago

سوزوکی نے آخر کار اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیری ڈبہ‘ بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…

35 mins ago

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…

45 mins ago

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…

57 mins ago

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…

1 hour ago