دریائے راوی میں ڈوب کر3 بچے جاں بحق ،وزیراعلیٰ مریم نواز کا گہرے دکھ کا اظہار

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دریا ئےراوی میں ڈوب کر 3 بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے- وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیاہے۔