مہنگائی کے طوفان کے باعث غذائی اجناس کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ)مہنگائی کے طوفان کے باعث غذائی اجناس کی قیمتوں میں اضافہ،دالوں کی قیمتوں کوپرلگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ثابت مسور،ماش ،ارہراورچنےکی دالوں کی قیمتیں عروج پرپہنچ گئیں۔ثابت مسورکی دال 4دنوں میں 10روپے اضافے سے 150روپے فی کلوہول سیل میں ہوگئی۔ماش کی دال8روپے اضافے سے 220روپے فی کلوہول سیل میں پہنچ گئی ۔

چنے کی دال ہول سیل میں 4روپے مہنگی ہوکر,130روپے فی کلوپرپہنچ گئی۔ارہرکی دال 10روپے مہنگی ہوکر300روپے فی کلوپرپہنچ گئی۔کابلی چنا5روپے اضافے سے 220روپے فی کلوہول سیل میں ہوگیا۔کالاچنا5روپے مہنگاہوکر105کاہوگیا۔

Recent Posts

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پنجاب کی نئی قیادت سے ملاقات ، صحت، آئی ٹی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کی حمایت

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…

4 hours ago

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور کے پی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…

5 hours ago

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

5 hours ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

5 hours ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

6 hours ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

6 hours ago