اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ صرف پاکستان میں پھنسے افغان شہری اور افغانستان میں پھنسے پاکستانی شہری بار ڈر کے ذریعے پیدل واپس آ جاسکتے ہیں . واضح رہے کہ کچھ روز قبل افغان طالبان نے افغان فورسز سے سخت لڑائی کے بعد20سال بعد باب دوستی کا قبضہ دوبارہ حاصل کرکے اپنا جھنڈا لہرایا تھا . . .
چمن(قدرت روزنامہ)پاک افغان بارڈرباب دوستی کو تین روزہ بندش کے بعد پیدل آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا .
تفصیلات کے مطابق افغان طالبان اورپاکستانی سیکیورٹی حکام کے درمیان ہونے والے دوسرے رابطے کے بعد باب دوستی کی موجودہ صورتحال سے متعلق اجلاس ہوا ہے .
متعلقہ خبریں