باب دوستی کو تین روزہ بندش کے بعد کھول دیا گیا

چمن(قدرت روزنامہ)پاک افغان بارڈرباب دوستی کو تین روزہ بندش کے بعد پیدل آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق افغان طالبان اورپاکستانی سیکیورٹی حکام کے درمیان ہونے والے دوسرے رابطے کے بعد باب دوستی کی موجودہ صورتحال سے متعلق اجلاس ہوا ہے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ صرف پاکستان میں پھنسے افغان شہری اور افغانستان میں پھنسے پاکستانی شہری بار ڈر کے ذریعے پیدل واپس آ جاسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل افغان طالبان نے افغان فورسز سے سخت لڑائی کے بعد20سال بعد باب دوستی کا قبضہ دوبارہ حاصل کرکے اپنا جھنڈا لہرایا تھا۔

Recent Posts

متحدہ عرب امارات اور عراق میں پاکستانیوں کو کیا مسائل درپیش ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز کا اجلاس چیئرمین کمیٹی…

12 mins ago

ملتان: علاج کے لیے آئے مریض اسپتال سے ایچ آئی وی کا ’تحفہ‘ لے گئے، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملتان کے نشتر اسپتال میں ایک پریشان کن صورتحال سامنے آئی ہے…

21 mins ago

’اگر آپ یہ دیکھ رہے ہیں تو مجھ سے مل لیں پلیز‘ ہانیہ عامر کی شاہ رخ خان سے ملنے کے لیے منتیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ…

40 mins ago

58 سالہ مائیک ٹائیسن ایک بار پھر رنگ میں اترنے کو تیار، مقابلہ کب اور کس سے ہے؟

58 سالہ امریکی باکسر اور سابق ہیوی ویٹ چیمپیئن مائیک ٹائیسن نے ایک بار پھر…

54 mins ago

’صحیح شخص زندگی میں آئے تو شادی کریں‘ اداکارہ حنا الطاف کا مشورہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان حنا الطاف نے مداحوں…

1 hour ago

15 نومبر کو پیٹرول کی قیمت میں کتنی کمی کا امکان ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے ہر 15 روز بعد پیٹرول کی قیمت میں…

1 hour ago