ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈی پر دیکھنے میں آئی ہے جس میں دلہن اپنے والد کے ساتھ رقص کرتی ہوئی دیکھائی دی ہے . اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بیٹی جو کہ دلہن ہے اور وہ اپنے والد کے ساتھ ڈانس کر رہی ہے . . .
(قدرت روزنامہ)شادی کی تقریبات سے اکثر ایسی ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں جو دنیا میں ہونے والے نئے طور طریقوں اور رسم و رواج کے حوالے سے ہوتی ہیں .
بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ صرف شادی کے لمحات کو یادگار بنانے کے لئے کچھ ایسی حرکتیں کی جاتی ہیں جو کہ بعد میں وائرل بھی ہوجاتی ہیں .
متعلقہ خبریں