(قدرت روزنامہ)شادی کی تقریبات سے اکثر ایسی ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں جو دنیا میں ہونے والے نئے طور طریقوں اور رسم و رواج کے حوالے سے ہوتی ہیں۔
بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ صرف شادی کے لمحات کو یادگار بنانے کے لئے کچھ ایسی حرکتیں کی جاتی ہیں جو کہ بعد میں وائرل بھی ہوجاتی ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈی پر دیکھنے میں آئی ہے جس میں دلہن اپنے والد کے ساتھ رقص کرتی ہوئی دیکھائی دی ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بیٹی جو کہ دلہن ہے اور وہ اپنے والد کے ساتھ ڈانس کر رہی ہے۔
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اور تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نینتھارا کی شاہ رخ خان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے، لندن میں دو روز قیام کے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر شدت…
ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوری عمل…