(قدرت روزنامہ)پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ کی اپنے شوہر بلال شاہ کے ساتھ متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
حریم شاہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اور بلال کی ایک ویڈیو شئیر کی ہے۔
اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حریم شاہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
اس سے قبل حریم شاہ اور صندل خٹک کی ٹرین میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔
ٹک ٹاک اسٹار نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ڈانس ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ اور صندل کو ٹرین میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
حریم شاہ کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ پاکستانی گانا بول کفارہ کیا ہوگا پر ڈانس کررہی تھیں۔
اس سے قبل حریم شاہ نے انسٹاگرام پر متعدد ویڈیوز پوسٹ کی تھیں جس میں انہیں بالی ووڈ گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
واضح رہے کہ حریم شاہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی پہچان بنائی ہے ،ٹک ٹاک اسٹار آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں، اپنی ان ویڈیوز کی وجہ سے انہیں کئی تنازعات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔
لاہور (قدرت روزنامہ) آئی سی سی کے ایوارڈ یافتہ پاکستانی امپائرعلیم ڈار نے ڈومیسٹک امپائرنگ…
میرانشاہ(قدرت روزنامہ) شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر، شیوہ آئل فیلڈ…
جیکب آباد(قدرت روزنامہ) جیکب آباد میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران خاتون سے زیادتی کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت مولانا…
فیصل آباد(قدرت روزنامہ) فیصل آباد کے علاقے علی ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی کے دوران…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال نے 7 سال…