اسٹیبلشمنٹ کے قریب کون، کس کا قریبی رابطہ؟ نازک وقت میں ایک اور انکشاف ہوگیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسٹیبلشمنٹ کے قریب کون، کس کا قریبی رابطہ؟دوبڑی پارٹیوں میں لفظی گولہ باری عروج پر پہنچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق ایک طرف شہبا زشریف اور بلاول بھٹو ملاقاتیں کر رہے ہیں دو سری طرف دونوں پارٹیوں کے سینئررہنما ئوں نے ایک دوسرے کیخلاف لفظی گولہ باری جاری رکھی ہوئی ہے ۔مسلم لیگ ن کے سینر رہنماؤ ں کا کہنا ہے

اسٹیبلشمنٹ کے قریب کون ،کس کا قریبی رابطہ ہے ،بہت جلد منظر عام پر آ جائے گا ،مصدق ملک نے کہا مشترکہ اجلاس میں قوانین کا مسئلہ حل ہوجائے پھر الزامات کا جواب دوں گا ۔پیپلزپارٹی رہنماؤں کی طرف سے مسلم لیگ ن پراسٹیبلشمنٹ کے قریبی رابطوں کے الزامات کے بعد مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت بھی آگ بگولہ ہو گئی ،سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا مشترکہ اجلاس میں قوانین کا مسئلہ حل ہوجائے تو پھر الزامات کا جواب دوں گا ۔

Recent Posts

نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اور تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نینتھارا کی شاہ رخ خان…

5 hours ago

مخصوص نشستیں، اکثریتی ججز کی وضاحت پر چیف جسٹس نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن…

5 hours ago

بدعنوان ایف بی آر افسران کا سراغ لگانے کیلئے ایجنسیوں کی مدد طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ…

5 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف لندن چلے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے، لندن میں دو روز قیام کے…

6 hours ago

ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر شدت…

6 hours ago

جمہوری عمل میں گرفتاریوں کے خلاف ہوں، مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوری عمل…

6 hours ago